ہفتہ، 21 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

مصنف:

بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے قتل کے شبے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔


پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ ملزم کو حراست میں لیا گیا، جس کی نشاندہی پر قتل کے بعد دفن کیے گئے 3 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی باقیات کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔