بدھ، 28 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

gold price in pakistan today

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد بڑا اضافہ ہوا ہے،پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔


ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 25 ہزار 636  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  3 ہزار ایک روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے کا ہو گیاہے، جبکہ عالمی بازار میں سونا  35 مہنگا ہو کر4 ہزار 31 سینٹ کا ہو گیا ہے۔


دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 61 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 854 روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 52 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 18 روپے کی سطح پر آگئی۔