بدھ، 28 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا


جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر ہے حلف لیا-


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔