جمعہ، 30 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

برمنگھم میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج، خواجہ انعام مانی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

مصنف:

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کرنے والے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما اور برطانیہ میں مقیم پی ٹی آئی کارکن خواجہ انعام مانی کو مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا۔


خواجہ انعام مانی کی گرفتاری کے بعد کیا پی ٹی آئی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما بھی انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو خطوط لکھیں گے اور گرفتاری کے خلاف آواز اٹھائیں گے؟خواجہ انعام مانی کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا جا چکا ہے، واضح رہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو آزاد کشمیر میں کالعدم قرار دیا جا چکا ہے۔