صدر مملکت آصف زرداری کی محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

مصنف:
صدر مملکت آصف علی زرداری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں محسن نقوی نے صدر کا استقبال کیا-
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا,اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے-
https://x.com/MBilalkhan525/status/2126687817191579711?a=Wqz1EIXquC5hBZtKy1Q&s=20
مزید پڑھیں



مریم نواز کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
49 منٹ پہلے

قانون سڑکوں اور ٹاک شوز میں نہیں بنتا,شرجیل میمن
1 گھنٹہ پہلے

