مودی راج میں بھارت میں ہندوتوا نظریے کا پھیلاؤ اور آر ایس ایس کا بڑھتا اثرورسوخ اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ

مصنف:
مودی راج میں بھارت میں ہندوتوا نظریے کا پھیلاؤ اور آر ایس ایس کا بڑھتا اثرورسوخ اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گیا-
مقبوضہ وادیٔ کشمیر میں ہندوتوا نظریہ مسلط کرنے کی مذموم سازش، پلوامہ میں آر ایس ایس کا پہلا دفتر قائم مودی راج میں بھارت میں ہندوتوا نظریے کا پھیلاؤ اور آر ایس ایس کا بڑھتا اثرورسوخ اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گیا بھارتی جریدہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق؛ انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے مسلم اکثریتی مقبوضہ کشمیر میں اپنا پہلا باقاعدہ ڈویژنل دفتر کھول لیا آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے ہندوتوا سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے.
https://x.com/PTVNewsOfficial/status/2114231509716795407?s=20
مزید پڑھیں


اسحاق ڈار کی پاکستان میں چینی سفیر سے ملاقات
28 منٹ پہلے



فرانس بھر میں 700 نئے مظاہروں کا اعلان
3 گھنٹے پہلے