بدھ، 11 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پشاور: ریڈیو پاکستان حملہ کیس، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

sohail afridi
مصنف:

پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے سے متعلق کیس میں سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیے۔


کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کی، جہاں عدالت نے دونوں رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کرنے کا حکم دیا۔


عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی۔