ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر ، چین بازی لے گیا

مصنف:
ایشین گیمز 2026 تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ ختم ہوگئے۔
اختتامی تقریب میں بھی فنکاروں کی شاندار پرفارمنس دی، میڈل ٹیبل پر چین 169 گولڈ میڈل کیساتھ پہلے نمبرپر رہا۔ میزبان جاپان کا 83 گولڈ کے ساتھ دوسرا نمبر، کوریا کے 39 گولڈ میڈل کیساتھ تیسری پوزیشن رہی۔
پاکستان نے دو سلور میڈل اور آٹھ برونز میڈل سمیت 10 تمغے جیتے۔ اگلے ایشین گیمز کی میزبانی قطر کرے گا۔ گیمز کا جھنڈا قطری حکام کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیں





