پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت،پہلی مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

مصنف:
پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت،پہلی مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری ہے
چین کےصوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی،مشترکہ مشق میں ڈرون آپریشنز،دورانِ حرکت اہداف کی تلاش اور فائرنگ کی خصوصی تربیت شامل ہے،پاک چین فوجی مشق میں طویل فاصلے سے نشانہ بازی، مشترکہ کمانڈ اورعملی جنگی مشقوں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے، دونوں ممالک کی افواج کاانسداد دہشتگردی کے تجربات کا تبادلہ،پاک فوج کے جوانوں نے چینی ہتھیاروں کامشاہدہ بھی کیامشترکہ فوجی مشق کامقصد انسداد دہشتگردی میں دوطرفہ تعاون بڑھانااوردونوں افواج کےدرمیان عملی ہم آہنگی مضبوط بنانا ہے





