جمعرات، 19 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پاکستان کی بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

airplane-generic_650x400_71455936251

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔


پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 دسمبر 2026(صبح 04:59)تک توسیع کر دی۔

ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ کمرشل، جیٹ مسافر اور ملٹری طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتے۔ واضح رہے پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کی تھی