پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

مصنف:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان ہے جس کیلئے پی سی بی کی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ اورنیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن گپٹل سے بات چیت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق شان ٹیٹ سے باولنگ کنسلٹنٹ اور مارٹن گپٹل سے فیلڈنگ کنسلٹنٹ کیلئے بات چیت کی جارہی ہے۔
شان ٹیٹ پہلے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں ۔ ایشلے نوفکے کے مستعفی ہونے پر پی سی بی نے بولنگ کوچ کیلئےاشتہار دیا تھا۔
مزید پڑھیں





