صدر زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

مصنف:
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کے ساتھ مختلف سیاسی معاملات پر گفتگو کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیں




مریم نواز کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان
3 گھنٹے پہلے

قانون سڑکوں اور ٹاک شوز میں نہیں بنتا,شرجیل میمن
4 گھنٹے پہلے
