منگل، 24 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا


انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 47 پیسے پر بند ہوا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔