کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

مصنف:
کراچی بندرگاہ پر موجود جہاز میں سوار 6 بھارتی شہریوں کے معاملے پر بھارت نے اپنے شہریوں تک قونصلر رسائی کی درخواست کر دی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست پر ویانا کنونشن کے تحت کارروائی ہوگی، پاکستان بھارتی درخواست پر دوطرفہ معاہدوں کے تحت عمل کرے گا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ پر موجود بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں




