خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مصنف:
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،سوات ، بر سوات و گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایبٹ آباد، بٹگرام ،باجوڑ ، پارہ چنار ،،چترال ، دیر ، اپر دیر ، لوئر دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے کئے گئے۔
جمرود،بونیر،لنڈی کوتل ،مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
کوہ ہندوکش کے سلسلے میں آنے والے حالیہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا علاقہ (بشمول بدخشان / جرم ولسوالی) تھا، جس کے جھٹکے پاکستان کے مختلف حصوں (جیسے سوات اور گردونواح) میں محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیں





