منگل، 27 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک شخص جاں

ambulance 1122

ملتان میں زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملتان میں ناردرن بائی پاس پر زیرتعمیر عمارت کی چھت گرگئی، حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

حکام کے مطابق چھت کے ملبے تلے کُل 8 افراد دب گئے ۔ ایک شخص جاں بحق اور 6 کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملنے تلے پھنسے ایک مزدور کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔