پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت کو عدالت کے باہر قتل کردیا گیا،بلاول کا اظہار افسوس
بنوں میں پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر و سابق امیدوار قومی اسمبلی ملک اشفاق خان کوقتل کردیا گیا،ملک اشفاق خان پر ضلعی کچہری کے باہر فائرنگ کی گئی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زارداری اور رہنماؤں نے واقعہ کی بھر پور مذمت کی ہے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ،
تھانہ صدر پولیس کو درج رپورٹ میں مقتول کے بیٹھے یوتھ ایم پی اے محمد اکبر ولد محمد اشفاق سکنہ محلہ بینک بنوں سٹی نے بتایا کہ وہ ضلعی کچہری کے باہر یونیورسٹی پلازہ کے سامنے اپنے والد کے ہمراہ موجودت ھا کہ مبینہ ملزمان تحسین اور بلال پسران سرفراز سکنائے ممند خیل نے فائرنگ کر دی جس سے اسکے والد ملک اشفاق خان موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ وجہ عداوت قتل مقاتلے کی دشمنی بتائی گئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ،
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک اشفاق خان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ملک اشفاق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ، اشفاق خان کاکچہری کے سامنے قتل پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، پی پی پی ضلع بنوں کے صدر ملک اشفاق خان کے قاتلوں اور ان کے سرپرستوں کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لیں گے،دکھ کی اس گھڑی میں اشفاق خان کے اہلے خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہیں، پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں قاتلوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
@MumtaazAwan
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
بھکاری کا روپ دھار کی سابقہ بیوی نے سابق شوہر کے ساتھ ایسا گھناؤنا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے