پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پارلیمانی وفد چین پہنچ گیا

0
75
pmln ppp

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پارلیمانی وفد چین کے دورے پر ہے

سابق وفاقی وزیر رکن قومی اسمبلی سید مرتضی محمود، ملائکہ رضا، حسن مرتضی، ندا کھڑو، قاسم نوید قمر، اور دیگر رہنماء وفد میں شامل ہیں،حنا پرویز بٹ، رانا ارادت شریف اور دیگر رہنماء وفد میں شامل ہیں،پیپلزپارٹی کے وفد کی چائنہ کمیونسٹ پارٹی، ماہرین معاشیات سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پاکستان اور چائنہ کے تعلقات اور ملک کو معیشت سے متعلق درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا

پیپلز پارٹی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ چائنہ کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخی دوستی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے شروع کی جس سے محترمہ شہید آگے لیکر چلیں،صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری چائنہ کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ اس مثالی دوستی کو آگے لیکر چل رہے ہیں،چین اور پاکستان کی دوستی اور تعلقات مثالی ہیں،چین پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑا رہا ہے،پاکستان چین کی کوششوں کو سراہتا ہے،پاکستان چائنہ کی ڈویلپمنٹ اور تعاون سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے،پاکستان کو اس وقت معیشت سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں،حکومت ان تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کوشاں ہے،

مریم نواز کا آٹھ سو کا سوٹ،لاہوری صحافی نے عظمیٰ بخاری سے مدد مانگ لی

مریم نواز تو شجر کاری مہم بھی کارپٹ پر واک کرکے کرتی ہے،بیرسٹر سیف

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

Leave a reply