دو پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد صوبائی ارکان اسمبلی کی ضمانت میں توسیع

0
70
lahore high court

لاہور ہائیکورٹ: شیخوپورہ سے دو پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد صوبائی ارکان اسمبلی کیخلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کا مقدمہ کیس کی سماعت ہوئی

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ صوبائی امیدوار طیاب راشد سندھو اور سرفراز ڈوگر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے دونوں ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت میں یکم مارچ تک توسیع کر دی ،ملزم طیاب راشد سندھو اور سرفراز ڈوگر آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ،وکلا نے کہا کہ دونوں ارکان اسمبلی آج حلف اٹھانے کیلیے اسمبلی گئے ہوئے ہیں،عدالت نے ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

ملزم طیاب راشد سندھو اور سرفراز ڈوگر نے گرفتاری کے ڈر سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ،سپیشل جج اینٹی کرپشن ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی،وکیل ملزمان نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق ملزمان شامل تفتیش ہو گئے ہیں ،ملزمان کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب نے فراڈ اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر رکھا ہے ،ملزمان طیاب راشد سندھو پی پی 141 شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کا امیدوار ہے ،ملزمان سرفراز ڈوگر پی ہی 143 شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کا امیدوار ہے

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

سائفر کی ماسٹر کاپی وزارت خارجہ کے پاس موجود ہے،اعظم خان کا بیان

عمران خان اور جیل سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

عمران ،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس ، عدالتی فیصلہ درست ہے، مفتی قوی

Leave a reply