پنجاب کے صوبائی وزیر ، تحریک انصاف کی اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج

0
54

پنجاب کے صوبائی وزیر ، تحریک انصاف کی اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما، پنجاب کے صوبائی وزیر علیم خان کے خلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت دس سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

یہ واقعہ وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائشگاہ سے چار کلومیٹر دو ر پیش آیاتھا جہاں رات دوبجے شروع ہونے والے فائرنگ صبح چھ سے سات بجے تک جاری رہی لیکن پولیس تاخیر سے پہنچی ۔ اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں مقامی شہریوں کی قیمتی اراضی پرقبضہ کرنے کے دوران با اثر قبضہ مافیا کے کارندوں کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت ہوئی، جس کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی کے سینئر وزیروپارک ویوسوسائٹی کے مالک علیم خان خلاف دہشتگردی ، قتل، اقدام قتل سمیت دس سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس حکام نے مجرمانہ غفلت اور ملزمان کی پشت پناہی کرنے والے ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ کو فوری طورپرمعطل کردیا ہے۔

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے چوہدری گلبازکی گردن میں بائیں جانب گولی لگی جبکہ نصیرحسین شاہ کے سر کے بائیں جانب کنپٹی کے اوپر فائر لگا، جس سے دونوں شدید زخمی ہوئے، چونکہ ملزمان نے رقبہ پر جانے کے تمام راستے بند کر رکھے تھے تاکہ کوئی آ جا نہ سکے۔ راستے بند ہونے کے باعث چوہدری گلبازکو پمزہسپتال پہنچانے میں تاخیرہوئی اوروہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

ایف آئی آرکے متن کے مطابق پارک ویوسوسائٹی کے مالک علیم خان، ملک طاہر، مرزا نوید، فضیل ولد نذیراورسہیل ولد فضیل کے ایماءپرملزمان نے فائرنگ کی۔ پولیس نے موقع سے دو ملزمان فیصل رحمان اور قاسم علی کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا ہے۔

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثرکہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

Leave a reply