مزید دیکھیں

مقبول

علیم خان کا صرف ایک وزارت رکھنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عبدالعلیم...

خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز تاریخ رقم کر رہی.تحریر: جان محمد رمضان

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک...

کراچی سے طالب علم اغوا، 6 کروڑ تاوان کا مطالبہ

کراچی کے علاقے منگھوپیر کی عمر گوٹھ سے نویں...

اوچ شریف: ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) اوچ شریف میں...

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر ن لیگ اور پی پی سے بات سے انکار

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات کرنے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات بالکل نہیں ہیں،یہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے،ن لیگ سے پوچھنا چاہئے کہ آپ کے کیوں تین تین چار چار گروپس بنے ہوئے ہیں، ن لیگ کی کوئی حیثیت نہیں،نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تھا، نواز شریف ووٹ کو عزت کیا دیتے وہ خود ہی گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں، ایسی پارٹی سے کیا ہم نے مذاکرات کرنے ہیں یہ فارم 47 کے الیکٹڈ لوگ ہیں،ان کی کیا حیثیت ہے کہ ان کے ساتھ بات کی جائے،پیپلز پارٹی سے ہمارا شدید گلہ ہے انہوں ملک کی تباہی میں پورا کرادر ادا کیا ہے،1971 میں عوامی لیگ پارٹی نے سب سے زیادہ سیٹیں لیں تھیں ان کو اقتدار نہیں دیا، پیپلز پارٹی کے لیڈر نے ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ لگا دیا، ملک ٹوٹ گیا،پیپلز پارٹی نے بل منظور کرا کے وہی1971 والا کام کیا، اس وقت عوامی لیگ کے ساتھ کیا تھا آج پی ٹی آئی کے ساتھ کیا،ہمارے چیئرمین کی بھی ہدایات ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی،

عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

کل “شیخ مجیب بیانیہ” زمیں بوس ہوا اور آج عمران خان بیانیہ ڈھے گیا

معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan