نومئی مقدمہ، پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 29 ملزمان کی بریت درخواست خارج

0
58
m9 may

9 مئی مقدمہ، پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء کامران بنگش، تیمور جھگڑا، فضل الہی، شیر علی ارباب، آصف خان سمیت 29 ملزمان کی بریت کی درخواست خارج کردی

عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان طلب کر لئے، عدالت نے کیس کی سماعت 6 ستمبر تک سماعت ملتوی کر دی،

دوسری جانب جناح ہاؤس، عسکری ٹاور سمیت نو مئی کے کیسز کے جیل ٹرائل پر سماعت,,انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ کارروائی بارہ سمتبر تک ملتوی کردی ,عدالت نے مغلپورہ کے علاقے میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں کل فرد جرم کی کارروائی کے لیے مقرر کردیا،شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پر مغلپورہ توڑ پھوڑ کے مقدمے میں کل فرد جرم عائد کی جائے گی،

دوران سماعت جج اے ٹی سی نے کہا کہ آج غیر رسمی باتیں کروں گا۔ صنم جاوید نے عدالت سے استدعا کی کہ 8 سمتبر کو جلسہ میں شرکت کرنی ہے لہذا آئندہ پیشی پیر کے روز مت رکھیے گا ،جج اے ٹی سی نے کہا کہ ہوسکتا ہے جلسے کی تاریخ اگلے ستمبر تک چلی جائے ، سیاسی لوگوں کا کام ہوتا ہے جلسے،شور مچانا، آپ لوگ وہ کرتے رہیں۔صنم جاوید نے کہا کہ اتوار کو ہم نے جلسے پر جانا ہے پتہ نہیں ہمارا کیا بنتا ہے اس لیے پیر کی تاریخ نہ رکھیں ، پھر ہم نہ آسکے تو آپ وارنٹ نکال دیں گے ،شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین،اعجاز چوہدری نے پیش ہوکر حاضری لگوائی

یاسمین راشد نے جج کو کاغذ پر اپنے ہاتھ سے بنایا مور تحفے میں دیا
آج جج خالد ارشد کا انسداد دہشت گردی عدالت میں آخری روز تھا،انکا تبادلہ کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے جج کو کاغذ پر اپنے ہاتھ سے بنایا مور تحفے میں دیا اور کہا جج صاحب آپ کو اللہ تعالی نے جس منصب پر بٹھایا اس کا تقاضا تھا کہ آپ بلاتفریق اور بغیر دباؤ کے فیصلے کرتے،میری ضمانت پر آپ بھی فیصلہ نہیں کر سکے،، چلیں یہ تحفہ آپکو میری اور جناح ہاوس کے بے گناہ افراد کی یاد دلاتا رہے گا،

بشریٰ بی بی کو نومئی مقدمےمیں بری کرنیوالے جج سمیت دیگر کے تبادلے

اگر 9 مئی میں فیض حمید ملوث تھا تو اوپن ٹرائل کریں،عمران خان

نو مئی کے وعدہ معاف گواہ منحرف ہو گئے

 سانحہ نو مئی کے چھے مقدمات میں اہم پیشرفت

9 مئی کے بعد زمان پارک کی کیا حالت ہے؟؟

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

سانحہ نو مئی نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ سے پلان ہوتا تو پھر ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹوزرداری

یہ لوگ منصوبہ کرچکے ہیں نو مئی کا واقعہ دوبارہ کروایا جائے

گنڈا پور وزیراعلی ہے یا غنڈہ، پی ٹی آئی کا ایک اور نومئی طرز کا منصوبہ

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

Leave a reply