مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم پاکستان، شہباز شریف نے کہا ہے...

ہر محب وطن قومی اداروں کے ساتھ دلی احترام سے کھڑا ہے،عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدراور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم...

کسٹم کی بڑی کارروائی، 30 کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فون ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن نے ویسٹ وہارف کے...

پنجاب کے ایک اور صوبائی وزیر کی نیب طلبی کا نوٹس جاری

پنجاب کے ایک اور صوبائی وزیر کی نیب طلبی کا نوٹس جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہے

اجلاس میں کرپشن کے مختلف ریفرنسز اور انکوائریز کی منظوری کا امکان ہے، دوسری جانب نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو بھی طلب کر لیا،محسن لغاری کو 4 مئی کو تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کی ہدایت کی گئی ہے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم محسن لغاری سے تفتیش کرے گی محسن لغاری کو 2018تا 19میں شوگر سبسڈی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی گئی ہے

قبل ازیں نیب نے سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کو طلب کرلیا ہے ،نیب نے پنجاب کے صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال کو بھی طلب کر لیا ہے میاں اسلم پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میاں اسلم سے تفتیش کرے گی،نیب نے میاں اسلم کو 2018 تا 2019 شوگر پر سبسڈی کا رکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی ہے میاں اسلم سے ایکسپورٹ کا اجازت نامہ دینے کا رکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے پنجاب میں شوگرملوں کو دی جانے والی سبسڈی کا ریکارڈ بھی مانگ لیا، نیب شوگر اسکینڈل کی تحقیقات منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کر رہا ہے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین بیٹے سمیت بڑی مشکل میں پھنس گئے

شوگر مافیا کے سامنے بے بس تھے،رمضان میں چینی کی قیمتیں کتنی بڑھائی جا رہی تھیں؟ شہزاد اکبر

ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، تحریک انصاف کی اہم شخصیات کی نیب طلبی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan