قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا
وزیر قانون کی جانب سے گھریلو تشدد سے متعلق بل کی حمایت کی تجویز کی گئی رکن کمیٹی عالیہ کامران نے بل پر ووٹنگ کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ بچوں کا نشے کی لت میں لگا رہے ہیں،وزیر قانون نے کہا کہ ترمیم ہوئی تو معاملہ مشترکہ اجلاس میں چلا جائے گا،عالیہ کامران نے کہا کہ ہماری تجاویز کو بلڈوز کیا گیا تو میں ایوان میں آواز اٹھاؤن گی ،وزیر قانون نے کہا کہ ہم بلڈوز نہیں کرینگے، اراکین کی رائے مقدم ہے،چیئرپرسن قائمہ کمیٹی نے بل پر ووٹنگ کی تجویز دے دی ،چیئر پرسن نے کہا کہ وزیر قانون اور وزارت انسانی حقوق کے ساتھ مل کر بہتر حل نکالیں گے،بل کو عالیہ کامران کے اختلافی نوٹ کے ساتھ ایوان کو بھیج رہے ہیں،
پنجاب پولیس نے ٹرانس جینڈر سے متعلق کیسز پر بریفنگ دی، ڈی آئی جی پنجاب اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،کیسز میں 22 افراد ملوث ہیں اور 16 گرفتار ہیں،پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز راولپنڈی سے رپورٹ ہوئے ہیں،ایس پی لاہور پولیس رضا کا کہان تھا کہ پورے پنجاب میں 50 کیسز رپورٹ ہوئے،لاہور میں ٹرانسجینڈر سے متعلق کیسز کی تعداد 6 ہے،ٹرانسجینڈر سے متعلق کیسز میں 5 کے ٹرائل جاری ہیں ٹرانسجینڈر سے متعلق کیسز کے حوالے سے عدالتوں میں چالان جمع ہیں،گوجرانوالہ میں ٹرانسجینڈر سے متعلق 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،ایک کیس خارج ہوا اور ایک کا چالان جمع ، ایک میں صلح چل رہی ہے،فیصل آباد میں ٹرانسجینڈر سے متعلق 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،
ہم جنس پرستی کے مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش شرمناک ہے، تنظیم اسلامی
خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار
ہ ٹرانسجینڈر قانون سے معاشرے میں خواجہ سرا افراد کو بنیادی حقوق ملے۔
پاکستان میں 2018 سے قبل ٹرانسجینڈر قانون نہیں تھا،
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی بھی ٹرانسجینڈر بل کو دیکھ کر خاموش نہ رہ سکے
سینیٹ اجلاس، ٹرانسجینڈر بل زیر بحث، جماعت اسلامی نیا بل لے آئی