واشنگٹن پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت کس نے خریدی؟

عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیا گیا تھا
0
52
building01

واشنگٹن ڈی سی آر اسٹریٹ میں واقع سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا

سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل وفاقی حکومت کی ہدایات پر کیا گیا فروخت کے لئے لنکن لائبریری، والڈورف آسٹوریا ہوٹل واشنگٹن میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں کانگریس کی خاتون رکن جیسمین کروکٹ، کانگریس کے رکن گریگوری میکس اور سابق رکن ایڈی برنیس جانسن نے شرکت کی۔ یہ پراپرٹی ایک پاکستانی نژاد امریکی عبدالحفیظ خان نے خرید لی پاکستانی پرانی عمارت 7.1 ملین ڈالر کی سب سے زیادہ بولی کی پیشکش میں فروخت کردی گئی ،عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیا گیا تھا

کانگریس کی سابق خاتون رکن ایڈی برنیس نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبدالحفیظ خان کو تاریخی عمارت خریدنے پر مبارکباد دیتی ہوں۔حفیظ خان کی کامیابیوں کو سب جانتے ہیں حفیظ خان کے مستقبل کی کامیابیوں کے حوالے سے انہیں نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔

عبدالحفیظ  خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی کابینہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں پاکستانی امریکن شہری ہونے کے ناطے ان کے لیے ایک ایسی عمارت کا مالک ہونا فخر کی بات ہے عمارت نے کئی دہائیاں پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کی ،

تقریب میں سفیر پاکستان مسعود خان نے خطاب میں کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے 30 نومبر 2022 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں اس کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے

 شہبا ز شریف نے جب تک حکومت چلانی اب مولانا نے نخرے ہی دکھانے ہیں

Leave a reply