قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس، وزیر دفاع کی عدم شرکت،اراکین کمیٹی برہم

0
61

سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ہوا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بھارت کے آرٹیکل 370 ختم کرکے مقبوضہ کشمیر پر غیر آئینی اقدام پر بریفنگ دی گئی، اراکین کمیٹی نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی عدم شرکت پر اظہار برہمی کیا، سینیٹررحمان ملک اور دیگر نے وزیردفاع کی شرکت یقینی بنانے کامطالبہ کیا

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 38روزسے کرفیو،لوگ خوراک و ادویات سے محروم ہیں،مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پروزیر دفاع کا پالیسی بیان آنا چاہیے تھا،مودی مشرقی پاکستان کی علیحدگی کےوقت سے پاکستان کیخلاف سرگرم ہے، بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہوکر جارحانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،

نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے

یوم دفاع، کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں تقریب ،دفاعی سازوسامان کی نمائش

وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،آفریدی کے بعد گلوکاروں نے بھی شرکت کا کیا اعلان

رحمان ملک کا مزید کہنا تھا کہ میں کشمیریوں کے ساتھ ملکر آئی سی سی میں مودی کیخلاف جاؤنگا، بھارتی افواج نے 11,042 عورتوں کی گینگ ریپ اور ہزاروں جوانوں کو بینائی سے محروم کیا گیا،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 1989 سے 2018 تک 94,644 کشمیری قتل کئے گئے، اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کے رپورٹ نے مودی کی جنگی جرائم بیان کئے ہیں،مودی جنگی مجرم ہے اور ہماری حکومت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں جانا چاہئے، مودی دنیا کا واحد وزیراعظم ہے جو دھشتگرد تنظیم آر ایس ایس کا ممبر ہے.

پاک فوج میں مائیں اپنے بچوں کوشہادت کے جذبےسے بھیجتی ہیں،ترجمان پاک فوج

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

یوم دفاع و شہدا پر بے مثال کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ، ترجمان پاک فوج

آئیں چلیں سب مظفرآباد،بن کر کشمیریوں کی آواز،فردوس عاشق اعوان

Leave a reply