چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ۔
اجلاس میں پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور پاکستان میں افغان سیم اور دہشتگردی میں استعمال ہونے والی پاکستانی سموں کا معاملہ زیر بحث آیا ۔کمیٹی نے پاکستانی سموں کی دہشت گردی اور بھتہ خوری میں استعمال کے بڑھتے ہوئے واقعات پر پی ٹی اے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ،
سی ٹی ڈی حکام کے پی کے نے قائمہ کمیٹی میں کہا کہ پشاور میں فرنچائز ہے سم رحیم یار خان میں ویری فائی ہوتی ہے اور پشاور میں ایکٹیو ہوجاتی ہے رحیم یار خان میں خاتون نے پانچ انگییوں سے سم ویری فائی کرائی، چند منٹ بعد سم پشاور میں ایکٹیو ہوگئی ،کمیٹی نے پی ٹی اے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ تھڑے پر سم فروخت ہورہی ہیں پی ٹی اے کیا کر رہا ہے ،حکام پی ٹی اے نے کہا کہ اب سم پانچوں انگلیوں سے ایکیو ہورہی ہے
کمیٹی نے سفارش کی کہ سموں کی دوبارہ ویری فیکیشن کرائی جائے چھ ماہ کا وقت دیتے ہیں تاکہ غیر رجسٹرڈ سمیں ختم ہوجائیں. ہمیں دہشت گردی اور بھتہ خوری کو ختم کرنے کے لیے یہ کرنا ہوگا ۔
سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ رحیم یار خان میں خاتون نے پانچوں انگلیاں لگائی ہیں اور سم پشاور میں نکلی ہے جس پر کمیٹی نے کہا کہ سم ویری فائی رحیم یار خان میں ہورہی ہے تو سم پشاور میں کس طرح ایکٹیو ہوگئی ہے ،پی ٹی اے حکام نے ملبہ نادرا پر ڈال دیا ۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ افغان سم کو کس طرح بلاک کرسکتے ہیں ۔پی ٹی اے حکام نے کہا کہ افغانستان سم پاکستان میں کام نہیں کرتی ہے ہم نے اس پر پابندی لگائی ہے ،کمیٹی نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے کی زیر نگرانی وزارت داخلہ، سی ٹی ڈی کے پی کے حکام، نادرا ،آئی بی اور پی ٹی اے کے ساتھ میٹنگ کریں اور سموں کے معاملے کو حل کریں
ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو
الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے
شہبا ز شریف نے جب تک حکومت چلانی اب مولانا نے نخرے ہی دکھانے ہیں