وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم مشن پر اسلامی ملک کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم مشن پر اسلامی ملک کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم مشن پر اسلامی ملک کے دورے پر روانہ

عراقی ہم منصب کی دعوت پر ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

وزیر خارجہ، عراقی ہم منصب فواد حسین کے ساتھ خصوصی ملاقات کریں گے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ،مسلم امہ کو درپیش چیلنجز سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا وزیر خارجہ، عراق صدر برہام صالح سمیت عراق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کریں گے وزیر خارجہ عراقی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں ہر سال "زیارات کیلئے عراق آنے والے زائرین” کی مشکلات اور ان کی سہولت کے لیے اقدامات کے حوالے سے بھی تبادلہ ء خیال کریں گے

عراقی قیادت کے ساتھ دو طرفہ سیاسی و دفاعی تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہو گی وزیر خارجہ کا یہ دورہ ء عراق ،وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں مسلم ممالک کے ساتھ اعلیٰ سطحی روابط کے فروغ کی ایک کڑی ہے توقع ہے کہ وزیر خارجہ کے اس دورہ ء عراق سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ

Comments are closed.