باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال 18 اکتوبر کو فاطمہ جناح کے مزار پر مادر ملت زندہ باد کہوں گا۔
کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے پاکستان بناکر ہم پر احسان کیا۔ فاطمہ جناح نے کہا تھا "ووٹ کی عظمت” سے ہی پاکستان بچے گا، فاطمہ جناح کو غدار کہنے والوں کو پیغام دینے کیلئے مادر ملت زندہ باد کانعرہ لگایا تھا۔
کیپٹن صفدر صاحب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں کیپٹن صفدر صاحب کے ساتھ آج دہشت گردی عدالت میں اظہارے یکجہتی کرتے ہوئے ✌❤ pic.twitter.com/rWR8HTbehx
— Ch Ismail Gujjar adv PMLN (@iamismaililyas) October 20, 2020
کیپٹن ر صفدر نے کہا کہ رات کی تاریکی میں شب خون مارا گیا، پریشان ہوں ایک صوبے کا آئی جی 3 گھنٹے کہاں رہا؟ ایف آئی آر کٹوانے والے کون لوگ ہیں؟ کیا خلا سے ایف آئی آر کٹوائی گئی؟ مادر ملت سے پیغام لیکر آیا ہوں آمروں کی اولادوں کو ووٹ نہ دیں، میں ان ایف آئی آروں سے ڈرنے والا نہیں ہوں، میں نواز شریف کا کارکن ہوں،
مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا
مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے مزار کا ادب سکھا رہے ہیں ،میں مزار کےادب سےواقف ہوں،2018میں بھی ووٹ چوری ہوا’مادرملت کے مزار سے پیغام لایا ہوں کہ ہری پور والو جن کے دادا جنرل ایوب ایوب نے میرا الیکشن چرایا تھا اس کی اولادوں کو ووٹ نہ دو‘جس نے مقدمہ درج کرایا وہ خود مطلوب ہے،میں نوازشریف کی ہدایت پر عمل پیراہوں،