رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

0
52

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا.

مجلس شوریٰ نے 5 نومبر کو عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی منظوری دے دی۔ اختتامی دعا 8 نومبر اتوار کو ہوگی .اجتماع میں شرکاء کی تعداد محدود ہوگی،

تبیلغی اجتماع ایک ہی مرحلہ میں منعقد ہوگا جبکہ اس سے قبل 2 مرحلوں میں ہوتا تھا

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

تبلیغی مرکز کے نواحی علاقے کے 200 افراد کرونا کے شبہہ میں ہسپتال منتقل،ڈرون کے ذریعہ علاقہ کی نگرانی

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

واضح رہے کہ گزشتہ برس کرونا کی وجہ سے تبلیغی اجتماع شروع ہونے کے بعد ختم کر دیا گیا تھا، ڈی سی لاہور نے بھی انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ کرونا کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں لٰہذا اس مرتبہ تبیلیغی اجتماع ختم کردیا جائے ، عین اس وقت جب ایک طرف کرونا وائرس نے پاکستان میں پنجے گاڑنے شروع کردیئے ہیں‌ وہاں دوسری طرف بارشوں کی وجہ سے بھی صورت حال خراب ہے جس کی وجہ سے یہ اجتماع ختم کرنا پڑا تھا

مرکزی شوریٰ کے متفقہ فیصلے کے بعد کرونا وائرس کے پیشِ نظر رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو وقتی طور پر ملتوی کر دیا گیا تھا۔ جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں، وہیں رہیں گی۔ مرکزی شوریٰ کی جناب سے واضح ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تبلیغی جماعتیں گشت، بیان اور مجمع جمع نہیں کریں گی۔ تمام جماعتیں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گی۔ تبلیغی جماعت کے کارکنان، مستورات، بچوے اور بڑے اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ واستغفار کریں۔

کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل

اب بھی پاکستان میں کرونا ختم نہیں ہوا، کرونا کے کیسز مسلسل سامنے آ رہے ہیں، اپوزیشن جماعتیں بھی سیاسی میدان لگانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں، اپوزیشن کے جلسوں سے کرونا پھیلنے کا جہاں اندیشہ ہے وہیں ایک بار پھر تبلیغی اجتماع سے بھی کرونا مزید پھیل سکتا ہے

Leave a reply