رمضان اور پھرعید،صحافیوں کے بچوں کو بھوکا نہ ماریں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کس کو کیا طلب؟

0
41

رمضان اور پھرعید،صحافیوں کے بچوں کو بھوکا نہ ماریں ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کے خلاف میڈیا کو ادائیگیاں نہ کرنے کا کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس قاسم خان نے سیکرٹری انفارمیشن پنجاب انور جہانگیر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،سرکاری وکیل نے عدالت میں کہا کہ یہ بات درست ہے کہ پنجاب حکومت کے مختلف اداروں نے چینلز مالکان کے پیسے دینے ہیں، پیسوں کی ادائیگی کے لیے مہلت دی جائے . لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہوگا کے سیکرٹری انفارمیشن آئندہ سماعت پر چینلز مالکان کو ادائیگیاں کرکے پیش ہوں،پیسوں کی عدم ادائیگی پر سیکرٹری انفارمیشن پنجاب نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں،

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لاپتہ

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن محمد علی بٹ عدالت میں پیش ہوئے،پاکستان برڈ کاسٹر ایسوسی ایشن کی جانب سے جام آصف ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے ،وکیل پی بی اے نے کہا کہ 43 کروڑ20 لاکھ روپے پنجاب حکومت نے ادا کرنا ہیں، عدالت نے براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن سے تمام صحافیوں اور کارکنوں کی تنخواہوں سے متعلق بیان حلفی طلب کرلیا ،چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آگے رمضان اور پھر عید آرہی ہے صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ناقابل برادشت ہے ،صحافیوں کے بچوں کو بھوکا نہ ماریں ،وکیل پی بی اے نے کہا کہ تمام چینلز ادائیگیاں کرنے کو تیار ہیں، پنجاب حکومت پیسوں کی ادائیگی کرے تو فوری صحافیوں کو ادائیگی کردیں گے،

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply