رانا ثناء اللہ جہانگیر ترین کے حق میں میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چھٹی کے دن وزارت قانون اور دیگردفاترکھولے گئے،
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت کوصرف انتقام اوراے ٹی ایم بھرنے سے سروکار ہے،امید ہے پی ڈی ایم سربراہی میٹنگ میں استعفوں کے معاملے پربات ہو گی،حکومت کا انتقام کے سواکوئی ایجنڈا نہیں ،جہانگیرترین کے خلاف جو ہو رہا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں کاروباری معاملات کو کرمنلز کیسز میں ڈالا جارہا ہے،جہانگیرترین کیخلاف جو کارروائی ہورہی ہے وہ بھی انتقامی ہے،پی ڈی ایم اجلاس میں کچھ نہ کچھ حل نکلےگا ان سے عوام کی جان چھڑانے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں،لانگ مارچ ، استعفوں پر اختلاف ہوا تھا،پی ڈی ایم اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائےگی،یہ جھوٹ بول رہےہیں شہبازشریف کانام ای سی ایل میں نہیں ڈالا،اجلاس شہبازشریف کے بجائے فلسطین معاملے پربلاتے توبہترہوتا،
رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ مسلم ممالک کی حکومتیں بے حسی کامظاہرہ کررہی ہیں،اسرائیلی فورسزمعصوم بچوں اورخواتین کو نشانہ بنارہی ہیں،فلسطین میں اسرائیل بدترین ظلم کررہا ہے
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟
شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟
شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا
سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟
شہباز شریف کے کتنے ارب اثاثوں کی تفصیلات نہیں مل رہیں؟ نیب کا عدالت میں انکشاف
تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری
حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق
سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی
تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان
پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات
لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں آ گئے
فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ہو گی اسمبلی میں پیش
عمران خان حواس باختہ ، ان کوعلم نہیں وہ کیا کہتے ہیں،رانا ثناء اللہ