زمان پارک،راستے بند،عدالت میں درخواست،سماعت ملتوی

0
45
ٹکٹوں کا اعلان ہونے کے بعد زمان پارک ویران

لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک کی طرف جانے والے راستے پولیس کی جانب سے بند کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں جواب جمع کرانے کی مہلت طلب کر لی، عدالت نے سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کے لیے سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس پر سماعت کی درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اورڈی سی لاہور کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ہرشہری کو نقل وحرکت کی آزادی ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے زمان پارک کی طرف جانے والے راستے تجاوزات کے خاتمے کےنام پر بند کررکھے ہیں راستوں کی بندش سے لاہور کی مصروف ترین شاہراوں کی ٹریفک متبادل راستوں سے گزاری جارہی ،راستوں کی بندش سے عام شہری کو شدید مشکلات اور پریشانی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے،انتظامیہ راستے بند کرکے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے،عدالت پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک کےاطراف راستے فوری طور پر کھولنے کے احکامات صادرکرے،

رہنماوں نے پارٹی قیادت سے ٹکٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے استعفیٰ کی دھمکی دے دی،

زمان پارک کے باہر مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے اجتجاج

اگر ٹکٹ کا میرٹ میرا نہیں بنتا تو پھر کس کا بنتا ہے؟ عائلہ ملک پھٹ پڑی

تحریک انصاف کے دو ٹکٹس ہولڈرز بھی کرپشن میں ملوث

زمان پارک میں بجلی چوری؛ لیسکو نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا

 ثاقب نثار کے بیٹے نے بھی پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی لوٹ سیل لگا دی ،آڈیو لیک

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندیوں اور گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر اعتراض کا معاملہ ،جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی ،جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست اعتراض کیساتھ چیف جسٹس کو بھجوا دی ،جسٹس علی ضیا باجوہ کے روبرو درخواست اعتراض کیساتھ پیش کی گئی ،درخواست میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندیوں کو چیلنج کیا گیا ہے ،اور استدعا کی گئی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کے جاری کردہ نظربندیوں کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

حضوراقدس پر کوڑا بھینکنے والی خاتون کا گھر مل گیا ،وادی طائف سے لائیو مناظر

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ مہمان کھلاڑی حویلی ریسٹورنٹ پہنچ گئے

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

Leave a reply