بریکنگ…رکن اسمبلی کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رکن اسمبلی کو عدالت نے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی اور سینئر رہنما سومناتھ بھارتی کو عدالت نے سزا سنائی ہے،دہلی کی عدالت نے سیکورٹی اہلکارپر تشدد کرنے کے جرم میں سومناتھ بھارتی کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے،عدالت نے رکن اسمبلی کو ساتھ ہی ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی‌صورت میں ایک مہینہ مزید قید کی سزا بھگتنی ہوگی۔دہلی کی عدالت نے سومناتھ بھارتی کے خلاف یہ فیصلہ سیکورٹی گارڈ کے ساتھ تشدد کیے جانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے‌حوالہ سے دائر ایک درخواست پر سنایا

پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری، 24 گھنٹوں میں 11 مزید اراکین اسمبلی بنے کرونا کا شکار

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت کے اراکین کے حوالہ سے حکومت پنجاب نے کیا بڑا فیصلہ

تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے میں کرونا کی تشخیص،مسجد کو سیل کر دیا گیا

تبلیغی اجتماع لاہور سے واپس جانیوالے شخص میں‌ کرونا وائرس کی تشخیص

تبلیغی جماعت کے ساتھ آنے والے غیر ملکی میں کرونا کی تشخیص، اسلام آباد میں مسجد سیل

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار

کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل

عدالت نے اس معاملے میں سومناتھ بھارتی کو قصوروار قرار دیا تھا اور دیگر چار ملزمین کو بری کر دیا تھا۔ سومناتھ بھارتی کو چھوڑ کر بقیہ چاروں ملزمین کو آج عدالت نے الزام سے بری کر دیا۔

پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت یاسمین اورکزئی کی خودسوزی کی کوشش،گورنر کے پی پر کی الزامات کی بوچھاڑ

Shares: