سعد رفیق کے گناہوں پر اعظم سواتی کیوں استعفیٰ دیں، وفاقی وزیر کی انوکھی منطق

0
35

سعد رفیق کے گناہوں پر اعظم سواتی کیوں استعفیٰ دیں، وفاقی وزیر کی انوکھی منطق

ملت اورسرسیدایکسپریس میں تصادم ،جاں بحق افراد کی تعداد 36ہوگئی ،50سے زائد زخمی سامنے آئے ہیں

ٹرین حادثے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ،اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا تھاکہ حادثے کا ذمہ دار وزیر استعفئ دے تا ہم وفاقی وزیر فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثے کی وجوہات سے متعلق جلدی بیان نہیں دیا جاسکتا،ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری ہیں ،ٹرین حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ماضی میں کسی بھی محکمے میں کام نہیں ہوا، ہر کام زیرو سے شروع کررہے ہیں سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پرپر اعظم سواتی کیسے استعفٰی دیں؟

دوسری جانب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے ،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹرین ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی رپورٹ کے باوجود غفلت کیوں برتی گئی؟ افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے ٹرین حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے،

ملت ایکسپریس کی بوگی میں کیا ہوا تھا ؟ زخمی مسافر کا انکشاف،ریلوے حکام کی مبینہ غفلت

ٹرین حادثہ، اموات میں اضافہ ،متاثرین کا تعلق کس شہر سے؟

خطرناک ٹرین حادثہ ، سکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹرین حادثے میں 2 ریلوے اور 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق

 حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

واضح رہے کہ آج صبح گھوٹکی کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور پنجاب سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں 36 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے

Leave a reply