سات سالہ بچی کے ساتھ تین ملزمان نے کی اجتماعی زیادتی

0
51

سات سالہ بچی کے ساتھ ملزمان نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سات سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

بھارتی ریاست اترپردیش میں سات سالہ بچی کے ساتھ تین ملزمان نے زیادتی کی جس کے بعد بچی کی حالت غیر ہو گئی، بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،ایودھیا کے پولیس سپریڈنٹ کا کہنا ہے کہ لڑکی اپنے ہم عمر دوستوں کے ساتھ کھیل رہی تھی لیکن کھیلنے کے بعد جب وہ واپس نہیں پہنچی تو اسکے گھر والوں نے خود سے تلاش میں ناکامی کے بعد پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے بچی کو ڈھونڈنا شروع کیا تو تھانہ کوتوالی کی حدود میں محلہ بیراگ پورہ میں بچی خون میں لت پت اور بیہوشی کی حالت میں ملی،

پولیس کے مطابق بچی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو شناخت کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان نے بچی کو ویران جگہ میں لے جا کر زیادتی کی اور بعد ازاں اسے بیہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہو گئے تھے، ڈاکٹر کے مطابق لڑکی کی حالت انتہائی نازک ہے اور اسے شرمگاہ پر زخم آئے ہیں ،بچی کا خون بھی زیادہ بہہ چکا ہے

چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن جاری

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی میں‌ ملوث ملزم گرفتار،کتنی اخلاق باختہ ویڈیوز شیطان صفت کے پاس برآمد ہوئیں

لڑکی کو نازیبا ،فحش تصاویر بھیجنے والا ملزم گرفتار

لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کاروائی،بلیک میلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ماں نے 80 ہزار میں اپنی بیٹی فروخت کر دی

شہری کو قتل کر کے نعش ندی میں پھینکنے کے مقدمہ میں چالان پیش

Leave a reply