سعودی سفیر کی اسلام آباد میں ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات

0
46

سعودی سفیر کی اسلام آباد میں ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید الملکی کی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے وزارت داخلہ میں ملاقات ہوئی ہے

سعودی سفیر نے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ان کے بھائیوں کی وفات پر اظہار تعزیت اور ورثاء کے حق میں دعا کی- ملاقات میں باہمی امور کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا- وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کرونہ صورتحال اور عمرہ کے لیے پروازیں بحال کرنے کے حوالے سے دریافت کیا-

سعودی سفیر نے پروازیں بحال کرنے کے بارے میں کہا کہ جلد کرونا صورتحال بہتر ہوتے ہی پروازیں کھل جائیں گی- وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے صرف حکومتی سطح پر نہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی برادرانہ تعلقات ہیں-

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا کہ عوامی اور حکومتی روابط اس قدر مستحکم ہیں کہ انہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا-وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب دو جسم ایک جان ہیں- ملاقات کا اختتام اس عہد کے ساتھ ہوا کہ آنے والے دنوں میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جائے گا-

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سعودی عرب سے بڑا فیصلہ آ ‌گیا،اسرائیل کو 440 واٹ کا جھٹکا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی وزیر خارجہ شاہ محود قریشی کے بیان کے بعد متحرک ہوئے، باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق سعودی سفیر کی ابھی تک وزیراعظم سے ملاقات نہیں ہوئی تا ہم اپوزیشن جماعتوں کے قائدین، مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور وفاقی وزراء سے وہ مسلسل ملاقاتیں کر رہے ہیں،سعودی سفیر کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، فواد چوھدری، شیخ رشید احمد، اسد قیصر،گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پنجاب، چوھدری شجاعت،مولانا فضل الرحمان، سینیٹر ساجد میر و دیگر سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئی ہیں

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

Leave a reply