سفیر کشمیر،وزیراعظم نے پیش کیا ایک بار پھر کشمیر کا مقدمہ، کہا دنیا اب بھی سمجھے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گلوبل پناہ گزینوں کے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر سے 2 ایٹمی طاقتوں میں تنازع کا خطرہ ہے، بے بس اور بے وسیلہ مہاجرین کے مسائل کا امیر ملک ادراک نہیں کرسکتے، بھارتی حکومت نے آسام میں متنازعہ شہریت قانون نافذ کر دیا، بھارتی شہری گلیوں میں نکل آئے ہیں، مقبوضہ وادی میں 80 لاکھ کشمیری محاصرے میں ہیں، جان بوجھ کر مسلم اکثریت کو اقلت میں بدلا جا رہا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ 80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، لوگ گھروں اور کشمیری رہنما جیلوں میں بند ہیں، عالمی برادری سے کشمیر پر نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔ کرفیو اٹھا تو مقبوضہ کشمیر میں کیا ہوسکتاہے دنیا کو سمجھنے کی ضرورت ہے ،بھارت کو بحران پھیلانے سے روکے جانے کی ضرورت ہے
اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم
عمران خان کا مزید کہنا تھا پاکستان کو انسانی تاریخ کے سب بڑے مہاجر مسائل کا سامنا رہا، پاکستان 30 لاکھ مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، پاکستان کو بے روزگاری جیسے مسائل کا سامنا ہے، مہاجرین کی باعزت واپسی کے لئے موزوں حالات پیدا کرنا ہوں گے، پاکستان افغان عمل امن میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔پاکستان کی کوشش ہے افغان پناہ گزین اپنے وطن کوواپس جا سکیں،
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بھارت میں جو مسلمان شہری شہریت ثابت نہ کر سکا اسے شہریت سےمحروم کر دیا جائے گا اور پاکستان مزید پناہ گزینوں کو بسانے کی سکت نہیں رکھتا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ پناہ گزین آئے اور وہ اب بھی 40 لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
سانحہ اے پی ایس، آرمی چیف میدان میں آ گئے، قوم کو اہم پیغام دے دیا
سانحہ اے پی ایس، وزیراعلیٰ پنجاب نے دیا اہم ترین پیغام
سانحہ اے پی ایس،دہشت گردی کے خلاف وزیراعظم نے کیا پیغام دیا؟ اہم خبر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات، کیا بات ہوئی؟
وزیراعظم کا دورہ بحرین، مشترکہ اعلامیہ جاری،کونسے معاہدے ہوئے؟ اہم خبر
وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو آئندہ سال فروری میں پاکستان میں ہونے والی عالمی ریفیوجی کانفرنس میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران