سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ، ایک ہی سکول میں 25 طلبا بیہوش

0
47

سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ، ایک ہی سکول میں 25 طلبا بیہوش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سخت ترین گرمی اور اوپر سے لوڈ شیڈنگ، تعلیمی اداروں میں طلبا کا برا حال ہو چکا ہے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارکوہ کے علاقے ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے کے باعث گورنمنٹ فیڈرل اسکول میں بچے بہوش ہو گے بے ہوش ہونے والوں بچوں کی کل تعداد 25 ہے بچوں کو گرمی کی وجہ سے نکسیر آنا شروع ہو گی تھی بچوں کے سر پر پانی ڈال کر نکسیر کو روکنے کی کوشش بھی کی گئی

واپڈا کو اطلاع بھی دی گئی اور کہا گیا کہ بجلی بحال کی جائے مگر ابھی تک بجلی بحال نہ ہو سکی .بچوں کو طبی امداد دینے کے لیے پاس کے اہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے اسکول میں کل بچوں کی تعداد 200 ہے اسکول میں بجلی نہ ہونے کے باعث چھٹی دے دی گئی ہے

واضح رہے کہ کرونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند تھے، سات جون کو تعلیمی ادارے کھولے گئے تا ہم گرمی کی شدت میں تیزی آ گئی اور لوڈشیڈنگ بھی بڑھا دی گئی، ملک کے مختلف شہریوں میں دس دس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے

گزشتہ روز لاہور مین بھی لوڈشیڈنگ کی گئی اور راجگڑھ کے تعلیمی اداروں میں طلبا گرمی سے نڈھال رہے، ایک طرف کرونا کی وجہ سے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے تو دوسری جانب لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید ترین گرمی میں بھی ماسک اتارنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، والدین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ ختم کی جائے یا سکولوں میں جنریٹر دیئے جائیں

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

خبردار ، امیر بننے کے چکر میں جمع پونجی لٹوا نہ دیں، موبائل استعمال کریں مگر دھیان سے

Leave a reply