سرکاری نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی کرنیوالا گریڈ 17 کا افسر گرفتار

0
48
سرکاری نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی کرنیوالا گریڈ 17 کا افسر گرفتار #Baaghi

سرکاری نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی کرنیوالا گریڈ 17 کا افسر گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم میں کمی نہ آ سکی، ایک طرف شہریوں کا مال محفوظ نہیں، دوسری جانب عزتیں بھی محفوظ نہیں

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،سرکاری افسر پر 20 سالہ لڑکی نے ریپ کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد پولیس نے گریڈ 17کے آفیسر رانا سیہل اختر کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لئے پشاور سے بلایا۔این سی آر سی کے ریسٹ ھاوس میں لے گیا۔ اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جارہا ہے۔ درخواست پر مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے۔ درخواست سیکشن آفیسر رانا سہیل کی خلاف دی گئی ہے۔رانا سہیل اختر اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں بطور سیکشن آفیسر تعینات ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق سرکاری ریسٹ ھاوس میں کمرہ ڈی جی این سی آر ڈی کے کہنے پر بک ہوا۔

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

Leave a reply