سکول میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

سکول میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے علاقے واہ کینٹ میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق سات سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ایک ٹیچر تھا جس نے سکول میں بچی کے ساتھ زیادتی کی، بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ میری بچی نے بتایا کہ ٹیچر نے سکول میں اس کے ساتھ زیادتی کی ہے،مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کی تھانہ صدرواہ پولیس نے سکول ٹیچر نوید کو گرفتار کرلیا، متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ایس ڈی پی او ٹیکسلا کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ کے حوالے سے زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،

قبل ازیں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم فوری گرفتار کر لیا گیا،سندر کے علاقے موہلنوال میں رات گئے ظہور نامی شخص کو چھری کے وار سے قتل کیا گیا۔سندر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم آفتاب کو موقع سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل بھری بھی برآمد کر لی گئی۔ملزم مقتول کی بیوی کا بھانجا ہے پولیس اور فرانزک سائینس کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

سات سالہ گھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے پر ملزمان میاں بیوی گرفتار

وکالت کے دفتر کی آڑ میں جوا خانہ ،پولیس کا دبنگ ایکشن

Comments are closed.