مزید دیکھیں

مقبول

حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب

حکومت کا بڑا فیصلہ،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی روز طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پارلیمنٹ اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم سے مشاورت کی ہے

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی دن بلانے پر اتفاق کیا گیا،بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سڑکوں پر مسترد ، ہاوَس میں واپس آجائے،مرحوم پی ڈی ایم کا احتجاجی سیاست کا بیانیہ ناکام ہوگیا،انتشار کی بجائے عملی اور عوامی خدمت کیلئے ایوان میں کردار ادا کریں،

سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیا گیا ،سینیٹ اجلاس صبح 10 اور قومی اسمبلی کا ساڑھے 10 بجے ہوگا ،اجلاس بلانے سے قبل این سی او سی سے تحریری ہدایات بھی لی گئیں

قبل ازیں پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ تین ماہ تیاری کے باوجود، ریڈ زون میں 3 ہزار لوگ آئے۔ اسلام آباد نے منی لانڈرنگ موومنٹ مسترد کردی۔ اسی شہر میں، کپتان کی ایک کال پر لاکھوں لوگ نکلتے ہیں۔ چور اور چوکیدار میں یہی فرق ہے۔ استعفے کی دھمکی دے کر اسمبلی سے تنخواہیں وصول کرنے والے بے نقاب ہوگئے۔

دوسری جانب الیکشن کیمیشن آف پاکستان نے پی ڈی ایم کے احتجاج کے بعد اپنا رد عمل دیتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی اورقانونی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے،الیکشن کمیشن بغیرکسی دباوَکےاپنی ذمہ داریاں نبھانےکےلیےپرعزم ہے.الیکشن کمیشن آزادانہ اورشفاف انتخابات کےانعقادکویقینی بنانےکےلیےہروقت تیارہے،

الیکشن کمشن کے ترجمان کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں کورونا،وکلاکی غیرحاضری اور اسکروٹنی کمیٹی کےممبرکی ریٹائرمنٹ تاخیرکی وجہ بنی.فارن فنڈنگ کیس سےمتعلق موجودہ الیکشن کمیشن نےخاطرخواہ پیشرفت کی ہے،فارن فنڈنگ کیس سےمتعلق موجودہ الیکشن کمیشن نےخاطرخواہ پیشرفت کی ہے،اسکروٹنی کمیٹی کوہفتےمیں کم ازکم3روزاجلاس منعقدکرنے کی ہدایت کی،الیکشن کمیشن بغیرکسی دباوَکے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے پرعزم ہے،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan