سینیٹ انتخابات،خریدو فروخت روکنے کیلیے الیکشن کمیشن نے کیا قدم اٹھا لیا؟

0
23

سینیٹ انتخابات،خریدو فروخت روکنے کیلیے الیکشن کمیشن نے کیا قدم اٹھا لیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بیان حلفی میں امیدوار ٹکٹ پر پیسے نہ لینے کی یقین دہانی کرائے گا، پارٹی ٹکٹ سے متعلق رقم دی ہے تو الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گا۔

‏سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن امیدواروں سے لیئے جانے والے بیان حلفی کا مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا ہے، امیدوار بیان حلفی دیگا کہ اس نے براہ راست یا بالواسطہ نہ تو ووٹ خریدا ہے اور نہ ہی کسی ووٹر پر اثرانداز ہوا ہے امیدوار بیان حلفی دیگا کہ وہ کسی کرپٹ پریکٹس ،غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ملوث ہوگا

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوارووٹ کی خرید وفروخت کیلئے پیسے کا استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائے گا،کرپٹ پریکٹس، آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہ کرنے کابیان حلفی جمع کرائے گا۔الیکشن کمیشن کوکسی بھی طرح کے اکاﺅنٹ کی تحقیقات کی اجازت دے گا۔

بیان حلفی پر امیدوار کے دستخط، انگوٹھے کے نشان اور شناختی کارڈ نمبردرج ہوگا،الیکشن کمیشن نے کہاکہ بیان حلفی اوتھ کمشنر سے تصدیق شدہ جمع کرائے گا ۔

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

سینیٹ انتخابات،پیپلز پارٹی نے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا حیران ہو گئے

سینیٹ میں ٹکٹ کیسے دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم کا اعلان

سینیٹ انتخابات کے لیے سب سے زیادہ امیدوار حکمران پاکستان تحریک انصاف نے میدان میں اتارے ہیں جن کی تعداد 52 ہےجبکہ مسلم لیگ ن 19 امیدواروں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔کل 170 امیدواروں  نے کاغذت نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ پی پی پی 18 امیدواروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ بلوچستان سے حکمران بی این پی نے 16،پی ٹی آئی دو،جمیعت علمائے اسلام ف نے 5، بی این پی مینگل پانچ،عوامی دو،اے این پی تین،آزاد دو،جمہوری وطن پارٹی، ہزارہ ڈویلپمنٹ پارٹی نے ایک ایک امیدوار میدان میں اتارا ہے۔

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کس کو دے ٹکٹ؟ امیدوار بیتاب ،قیادت پریشان

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کونسا قدم اٹھا لیا گیا؟

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے جاری آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کی تقسیم،پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

سینیٹ میں بیٹھے لوگ عوام کی نمائندگی نہیں کرتے،سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹ ووٹنگ ،اپوزیشن جماعتیں آرڈیننس کے خلاف متحد،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مولانا دیکھتے رہ گئے، تحریک انصاف کا مذہبی جماعت کے سربراہ کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن ،ووٹوں کی خریدو فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

پیسے لینے دینے والی ویڈیو سے سپیکر قومی اسمبلی کا کیا لینا دینا؟ اہم انکشاف

سینیٹ الیکشن، ن لیگ میدان میں آ گئی، وزیراعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

سینیٹ انتخابات ،انتہائی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی 23، پی پی پی تین،اے این پی تین،جے یو آئی 8،مسلم لیگ ن تین ، جماعت اسلامی ایک اور آزاد امیدوار 9 میدان میں ہین۔ سندھ سے پی پی پی کے 14،ایم کیو ایم 10،پی ٹی آئی 12،جی ڈی اے 2 اور تحریک لبیک کا ایک امیدوار میدان میں ہے۔اسی طرح پنجاب سے پی ٹی آئی 15،مسلم لیگ ن 12،مسلم لیگ ق 1امیدوار کے ساتھ میدان میں ہے۔اسلام آباد سے پی پی ایک،پی ٹی آئی پانچ اور مسلم لیگ ن کےچار امیدوار میدان میں ہیں۔

Leave a reply