سینیٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر عملدرآمد کیس، فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سینیٹ کے انتخابات میں آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسٹھ پر عملدرآمد کا معاملہ ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

مسٹر جسٹس عاصم حفیظ نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن سینیٹ کے انتخابات میں باسٹھ اور ترسٹھ پر عمل درآمد کرانی کی پابند ہے، اب تک ٹیکس اور یوٹیلیٹی بلز کی نا دہندگان کی فہرستیں مرتب نہیں کی گئیں ۔دوہری شہریت اور سرکاری ملازمت کرنے والوں کیساتھ ساتھ عدالت سے سزا پانے والے افراد کی بھی کوئی فہرست نہیں ہے،

درخواست گزار نے کہا کہ ریٹرنگ آفیسرز باسٹھ اور ترسٹھ پر عمل کرانے کیلئے فہرست فراہم کی جائیں، فہرستوں کی فراہمی کے بغیر آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ٹرسٹھ پر عمل درآمد نہیں ہوسکتا ۔عدالت فہرست کی فراہمی کے بغیر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال بے معنی ہے ۔عدالت الیکشن کمیشن کو سینٹ الیکشن میں اریٹکل 62 اور 63 پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے .

افسوس 2018 کی ویڈیو، لیکشن کمیشن کو نہیں پتہ،کسی کا انتظار نہ کریں، سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کو بڑا حکم

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا

سینیٹ انتخابات، کس کس امیدوار کے کاغذات نامزدگی ہوئے منظور؟جانچ پڑتال شروع

Shares: