شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر ہونا خوش آئند ہے،سارہ احمد

0
137
sara

چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے لڑکے اور لڑکی کی شادی کی عمر کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ عدالت نے چائلڈ میرج ایکٹ 1929 میں لڑکے اور لڑکی کی عمر میں فرق کو کالعدم قرار دیا ہے۔

سارہ احمد کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کے مطابق لڑکے اور لڑکی کی کم از کم شادی کی عمر 18سال قرار دی ہے۔ عدالت نے حکومت پنجاب کو چائلڈ میرج ایکٹ میں ترمیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ بطور ایم پی اے لڑکے اور لڑکی کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا رکھی ہے،چائلڈ میرج ایکٹ میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر ہونا خوش آئند ہے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ 1929 کے 95 برس پرانےقانون میں ترمیم کا حکم دے دیا،چائلڈ میرج ایکٹ 1929کے تحت لڑکےکی شادی کی عمر 18 اورلڑکی کی16سال ہے جس میں عدالت نے لڑکی اور لڑکےکی عمر میں فرق کی شق کوکالعدم قراردےدیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے 5 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ چائلڈ میرج کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، شادی کے قانون کا مقصد سماجی اقتصادی اور تعلیمی عوامل کے ساتھ جڑنا ہے، آئین کے تحت تمام شہری قانون کی نظرمیں برابر ہیں، کسی بھی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جاسکتا جب کہ چائلڈ میرج ایکٹ 1929 میں لڑکے لڑکی کی عمر میں فرق امتیازی سلوک ہے، عمرکے اس فرق کوغیرآئینی اور کالعدم قراردیاجاتا ہے، حکومت عدالتی فیصلےکی روشنی میں چائلڈ میرج ایکٹ میں 15 روز میں ترمیم کرے۔

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

سوتیلے باپ نے لڑکی کے ساتھ کی زیادتی، ماں‌نے جرم چھپانے کیلیے کیا تشدد

کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے شوقین جعلی عامل کو عدالت نے سنائی سزا

کاروبار کے لئے پیسے نہ لانے پر بہو کو کیا گیا قتل

16 خواتین کو نازیبا و فحش ویڈیو ،تصاویر بھیج کر بلیک میل کرنے والا گرفتار

دوران پرواز 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنیوالے کو ملی سزا

کپڑے اتارو،مجھے…دکھاؤ، اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو مرد مجسٹریٹ کا حکم

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

Leave a reply