مزید دیکھیں

مقبول

شادی شدہ خاتون دو مردوں کے ساتھ منا رہی تھی رنگ رلیاں،پہنچ گیا شوہر

شادی شدہ خاتون ، ڈاکٹر کی بیوی ایک ہی وقت میں دو مردوں کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے پکڑی گئی

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کاس گنج میں ایک خاتون دو مردوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں رنگ رلیاں مناتے اس وقت پکڑی گئی جب خاتون کا شوہر موقع پر پہنچ گیا،خاتون ہوٹل میں اپنے دوستوں کے ہمراہ ٹھہری ہوئی تھی اور رنگ رلیاں منا رہی تھی، خاتون اپنے شوہر جو ڈاکٹر ہے سے ناراض تھی ، شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا وہ ہوٹل پہنچ گیا ، کمرے میں گیا تو دیکھا کہ اسکی بیوی ایک ہی وقت میں دو افراد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں رنگ رلیاں منا رہی ہے،

خاتون کے شوہر کے ہوٹل میں اچانک پہنچنے پر دونوں مرد خوفزدہ ہو گئے، اس موقع پر انہوں نے خاتون کے شوہر پر حملہ کر دیا ، خاتون نے شوہر کو بچانے کی کوشش کی تا ہم دونوں نے اسکو تشدد کا نشانہ بنایا اور بھاگ گئے،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی ، پولیس حکام کے مطابق میاں بیوی میں ایک سال سے ناراضگی چل رہی تھی اور دونوں الگ رہ رہے تھے، شوہر کو بیوی پر شک تھا اسلئے وہ پیچھا کرتے ہوٹل پہنچا اور بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے،خاتون خود بھی ڈاکٹر ہے اور اسکا شوہر بھی ڈاکٹر ہے، خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں‌منانے والے ملزمان کا تعلق غازی آباد اور بلند سے ہے ،دونوں خاتون کے رشتے دار بھی ہیں، شوہر نے اپنی بیوی اور دونوں مردوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ہے

ہم جنس پرستی کلب کے قیام کی درخواست پر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ردعمل

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

ایبٹ آباد میں "ہم جنس پرستی کلب” کے قیام کے لیے درخواست

ہنی ٹریپ،لڑکی نے دوستوں کی مدد سے نوجوان کیا اغوا

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

طالبات کو نقاب کی اجازت نہیں،لڑکے جینز نہیں پہن سکتے،کالج انتظامیہ کیخلاف احتجاج

امجد بخاری کی "شادی شدہ” افراد کی صف میں شمولیت

مجھے مسلم لیگ ن کے حوالے سے نہ بلایا جائے میں صرف مسلمان ہوں،کیپٹن ر صفدر

سرکاری اداروں کا یہ کام ہے کہ کرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش کرے؟چیف جسٹس برہم

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan