شاہ سلمان نے سیکرٹری داخلہ سمیت اہم عہدوں میں کی تبدیلیاں
شاہ سلمان نے سیکرٹری داخلہ سمیت اہم عہدوں میں کی تبدیلیاں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بند عبدالعزیز نے اہم عہدوں میں تبدیلیاں کی ہیں
خبر رساں ادرارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کئی عہدیداروں کے تقرر اور سبکدوشی کے شاہی فرامین جاری کیے ہیں.
شاہ سلمان نے کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے اعلی ادارے کے گورنر انجینیئرعلی الحازمی کو ان کےعہدے سے ہٹا دیا ہے جبکہ عبداللہ العبد الکریم کو ان کی جگہ مقرر کیا گیا ہے
شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پرسنل افیئرز کے ادارے کا سربراہ فراد طراد بن سبا باھبری کو تعینات کیا ہے.
شاہ سلمان نے ایک اور فرمان جاری کرکے ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمن الفالح کو سیکریٹری داخلہ مقرر کرکیا ہے، ڈاکٹر ہشام الفالح نے سیکریٹری داخلہ مقرر کیے جانے پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے. میں اپنی تقرری کو اپنے لیے تمغہ اعزاز سمجھتا ہوں.
قبل ازیں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، سعودی کابینہ نے سعودی شہروں میں بیرونی اشتہارات کی نئی حکمت عملی کی بھی منظوری دی۔ سعودی کابینہ نے صحرائے سینا میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مصر کو اپنی مکمل تائید و حمایت کا یقین دلایا. کابینہ نے کرغیزستان کی نیوز ایجنسی کے ساتھ تعاون کے معاہدے کا اختیار وزیر اطلاعات کو تفویض کردیا .
سعودی کابینہ نے جبوتی کے ساتھ ماحولیات کے بارے میں مفاہمتی یادداشت، کامن ویلتھ بہاما کے ساتھ فضائی نقل و حمل کی مفاہمتی یادداشت اور عراق کے ساتھ نقل و حمل کی مفاہمتی یادداشت کی منظوری بھی دی ہے
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
سعودی کابینہ نے مسئلہ فلسطین سے متعلق عرب وزرائے خارجہ کے آن لائن اجلا س کے سامنے اپنے غیر متزلزل موقف کااعادہ کیا اور کہا کہ مسئلہ فلسطین سعودی عرب کا پہلا مسئلہ تھا ہے اور رہے گا.سعودی عرب 1967 کے علاقوں میں خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرقی القدس کو اس کا دارالحکومت بنانے سے متعلق فلسطینی عوام کا حامی تھا ہے اور رہے گا۔
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی