شریف فیملی گھر،اراضی، پلاٹس سے متعلق مطمئن نہیں کر سکی،شہباز شریف ضمانت کیس میں تفیصلی فیصلہ

0
35

شریف فیملی گھر، اراضی، پلاٹس سے متعلق مطمئن نہیں کر سکی،شہباز شریف ضمانت کیس میں تفیصلی فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا’

جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی نے 26 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ،فل بینچ کے تینوں اراکین نے جسٹس سرفراز ڈوگر کے فیصلے سے اتفاق کیا ،تحریری حکم میں کہا گیا کہ فل بینچ نے مشترکہ طور پر شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر منظور کی،نیب نے عدالت کو بتایا کہ شریف فیملی کیخلاف 7 ارب 32 کروڑ 81 لاکھ روپے کے شواہد ملے، نیب کے مطابق یہ رقم منی لانڈرنگ، فیک ٹی ٹیز کے ذریعے بنائی گئی، نیب نے شریف فیملی کے گھر، پلاٹس، زمینوں سے متعلق رپورٹ جمع کروائی، شریف فیملی 61 کروڑ 98 لاکھ کے گھر، اراضی، پلاٹس سے متعلق مطمئن نہیں کر سکے، نیب نے شریف فیملی کی 14 کاروباری یونٹس سے متعلق تفصیلات جمع کروائیں، شہباز شریف نے بتایا کہ انکی عمر 70 سال ہے اور کینسر کے مریض ہیں، درخواست گزار نے بتایا کہ 2003 سے وہ موزی مرض میں مبتلا ہے،2 ججز کی مختلف رائے کسی بھی جرم کو مشکوک قرار دیتی ہے،درخواست گزار نے جو وقت جیل میں گزارا اس کا ازالہ ممکن نہیں، عدالت اپنی حدود میں رہتے ہوئے کیسز تک محدود ہے ،عوامی نمائندے کا عزت احرام اور تکریم کا حامل ہونا لازم ہے، عوامی نمائندہ 100فیصد کلین ہونا چاہیے،موجودہ وقت میں ہم اخلاقیات سے رہنمائی اور مدد لیتے ہیں ،پراسیکیوشن نے 110گواہان کے ذریعے الزام ثابت کرنا ہے، معاملہ مشکوک ہوجائے تو شک کا فائدہ ملزم کو دیا جاتا ہے عوامی نمائندے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ،کرپٹ کو ذمہ داری سونپی جائے تو عوام کا اعتماد اٹھ جاتا ہے،

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر مریم نواز کا ردعمل بھی آ گیا

Leave a reply