شہباز گل نے عمرہ سرکاری خرچے سے ادا کیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل سعودی عرب پہنچ چکے ہین اور انہوں نے عمرہ ادا کیا ہے
عمرہ ادا کرنے کی تصویر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی اور کہا کہ کہ اللہ تعالی کے کرم اور محمد مصطفٰی ﷺ کی عنائیت سے آج عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اللہ سے دعا کہ وہ وطن عزیز سمیت پوری دنیا کو کرونا کی موزی وبا سے محفوظ رکھے اور پاکستان کے لئیے آسانیاں فرمائے اور ایک قوم کے طور پر ہمارے عزت و وقار میں اضافہ فرمائے-اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے
Sarkari kharchey se?
— Muhammad Ejaz Riaz (@MEjazRiaz) May 6, 2021
شہباز گل کی ایک ٹویٹ پر صارف نے سوال کیا کہ سرکاری خرچے پر،جس کے جواب میں شہباز گل نے کہا کہ بلکل بھی نہیں ۔خان صاحب کسی کو بھی اس کی اجازت نہیں دیتے۔ صرف میں ہی نہیں، ملک امین اسلم صاحب بھی سرکاری کام پر یہاں ہیں لیکن خود اپنی جیب سے ہیسے ادا کر کے آئے ہیں ۔سرکاری عمرہ اور سرکاری حاجیوں کا رواج خان صاحب کے ہاں نہیں۔عمران خان عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب لیتے اور دیتے ہیں
بلکل بھی نہیں۔خان صاحب کسی کو بھی اس کی اجازت نہیں دیتے۔ صرف میں ہی نہیں، ملک امین اسلم صاحب بھی سرکاری کام پر یہاں ہیں لیکن خود اپنی جیب سے ہیسے ادا کر کے آئے ہیں۔سرکاری عمرہ اور سرکاری حاجیوں کا رواج خان صاحب کے ہاں نہیں۔عمران خان عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب لیتے اور دیتے ہیں https://t.co/ycoJEc8svN
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 6, 2021
واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، وزیراعظم عمران خان بھی کل سات مئی کو سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
ذخیرہ اندوزوں کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا کی ہے،علامہ طاہر اشرفی کا تاجروں کو پیغام
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
اسرائیل تعلقات پروزیراعظم کا رد عمل کیا ہوتا ہے؟ علامہ طاہر اشرفی کا انکشاف
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ