شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت ہے، مریم
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت کرنے کا جرم کرنے کا باضابطہ حکومتی اعتراف ہے
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں میں عمران صاحب کو غریب کی یاد آئی، نہ مہنگائی، اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پر دفتر کھلوا کر عوام کو ریلیف دینے کی فکر ہوئی عمران صاحب کے لئے سب سے ضروری عدالتی حکم کی توہین اور شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنا تھا عمران صاحب سیاسی انتقام میں اندھے ہوچکے ہیں، انہیں عوام کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں عمران صاحب کو عید کے دن دفتر خارجہ کھلوا کر فلسطین پر قرارداد تیار کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی
عمران صاحب کو عید کے دن وزرات خزانہ کھلوا کر عوام کو ریلیف دلانے کی توفیق نہ ہوئی عمران صاحب، کابینہ ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اطلاعات کی ایک گھنٹے میں دو پریس کانفرنس – یہ ہے شہباز شریف کا خوف .عید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پر پہلے گھنٹے میں عوام کے لیے کچھ کرنے کے بجائے عمران صاحب نے شہباز شریف صاحب کا نام ای سی ایل میں شامل کرایاعید کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پر پہلے گھنٹے میں عوام کو 19 فیصد مہنگی سے نجات دلانے کا کوئی اقدام کرنے کی کوئی توفیق نہ ہوئی
دوسری جانب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیئے جانے کا معاملہ ،شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری پر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کردیا ہے
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟
فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت
ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ
فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟
شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر
شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟
شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟
شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا
کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان
مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، شہباز شریف نے کیا فیصلہ کر لیا؟